استخراجی منطق

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - منطق کا وہ حصہ جس کا مدار قیاس یا استنباط پر ہے، استقرائی کی ضد۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - منطق کا وہ حصہ جس کا مدار قیاس یا استنباط پر ہے، استقرائی کی ضد۔